کیچلی کالچکا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک قسم کا لچکا جب اسے کھینچتے ہیں تو سانپ کی کیچلی کی طرح لمبا ہو جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک قسم کا لچکا جب اسے کھینچتے ہیں تو سانپ کی کیچلی کی طرح لمبا ہو جاتا ہے۔